For a better experience please change your browser to CHROME, FIREFOX, OPERA or Internet Explorer.

Ad Details

Health Care

Homeopathy Consultant Pakistan

Rs 1,200.00

  • Homeopathy Consultant Pakistan
Description
Price : Rs 1,200.00
Date : 20/09/2020
Location :Trust Plaza

ہومیو پیتھک میں ہر شخص کو انفرادی طور پر سمجھنے ضرورت ہوتی ہے. اکثر کئی افراد ایک سی بیماری سے دوچار ہوتے ہیں، لیکن ان کی علامات مختلف ہوسکتی ہیں. ہومیو پیتھک کا استعمال کرنے والے ڈاکٹرز، اس شخص کی مکمل تفصیلات حاصل کرنے کے لئے پہلے دورے پر ہر مریض کے ساتھ ایک گھنٹے یا اس سے زیادہ خرچ کرتے ہیں، اور اس دوران کیس کی درستگی کو یقینی بنانے کے لئے مریض کا ان سوالات میں ایماندار ہونا انتہائی ضروری ہے.

.کیس ٹیکینگ کے لیے سوالنامہ دے دیا جاتا ھے ۔ سوالنامے کے تحت ایسے سوالات پوچھے جاتے ھیں – جو مریض عام حالات میں نہیں بتاتا ۔ مریض کے جوابات ھاں یا نہیں میں ھوتے ھیں اس میں مریض سے مشکل سوالات کے لمبے لمبے جوابات مانگنے سے اجتناب کیا جاتا ہے ۔

بیماری کا کوڈ لکھ کر ارسال کریں تاکہ کیس ٹیکنگ سوالنامہ بھیجا جا سکے نسخہ لکھ کربھیج دیا جاۓ گا مرض کی مکمل معلومات راز رہے گی، (، سوالنامے میں آپ کسی بھی قسم کے سوالات کرنا چاہیں آپ سوالات لکھ سکتے ھیں) 

 کوڈ A نفسیاتی امراض B معدہ کے امراض C دردیں D مردانہ امراض E زنانہ امراض 

          F بچوںکے امراض G جگرکے امراض H پیشاب کے مسائل I جلد کے مسائل J بلڈ پریشر

          K موٹاپا L شوگر M دمہ ، سانس کے مسائل N دل کے مسائل O رسولیاں

Email at : homeopathy.consultant.pk@gmail.com